the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


دنیا بھر میں برداشت کا مادہ انسانوں میں روز بروز گھٹتا جا رہا ہے۔ کہیں مخالف سوچ کو طاقت سے دبایا جاتاہے تو کوئی کسی کا حق اظہار رائے چھیننے کی کوشش میں لگا ہے۔ 

معاشی تنگ دستی ، مہنگائی اور بے روزگاری یہ وہ وجوہات ہیں جو انسان کو ذہنی دباؤ کا شکار بناتے ہیں۔ ان محرومیوں کے باعث بے چینی، بے صبری، شدت پسندی، جارحانہ پن، تشدداور مادہ پرستی کو فروغ مل رہا ہے۔ماہرین کے مطابق انہی وجوہات کی بناء پر قوت برداشت ختم ہوتی جارہی ہے۔

عدم



برداشت کی کئی قسمیں معاشرے میں دیکھی جاسکتی ہیں- اختلاف رائے پر کسی کو مار دینا عام سی بات ہے۔ فرقہ واریت اور مذہبی اختلاف پرقتل عام کیا جاتا ہے۔ صحت کی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے والوں کو بھی نہیں بخشا جاتا۔تحمل، برداشت، انصاف، میانہ روی، رواداری اور قناعت جیسی اسلامی اقدار کو بھلادیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اختلاف رائے کا حق تسلیم کرنے اور معاملات کو تصادم کے بجائے مفاہمت اور مذاکرات سے حل کرنے کی روایت کو پروان نہیں چڑھایا جاتا۔ تب تک معاشرے سے عدم برداشت کا خاتمہ ممکن نہیں۔ امن اور ترقی کے لئے بھی برداشت کو ناگزیر قراردیاجاتاہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.